الأعراف 7:146 ساصرف عن اياتي الذين يتكبرون في الارض بغير الحق وان يروا كل اية لا يومنوا بها وان يروا سبيل الرشد لا يتخذوه سبيلا وان يروا سبيل الغي يتخذوه سبيلا ذالك بانهم كذبوا باياتنا وكانوا عنها غافلين ١٤٦
سَاَصْرِفُ
عَنْ
اٰیٰتِیَ
الَّذِیْنَ
یَتَكَبَّرُوْنَ
فِی
الْاَرْضِ
بِغَیْرِ
الْحَقِّ ؕ
وَاِنْ
یَّرَوْا
كُلَّ
اٰیَةٍ
لَّا
یُؤْمِنُوْا
بِهَا ۚ
وَاِنْ
یَّرَوْا
سَبِیْلَ
الرُّشْدِ
لَا
یَتَّخِذُوْهُ
سَبِیْلًا ۚ
وَاِنْ
یَّرَوْا
سَبِیْلَ
الْغَیِّ
یَتَّخِذُوْهُ
سَبِیْلًا ؕ
ذٰلِكَ
بِاَنَّهُمْ
كَذَّبُوْا
بِاٰیٰتِنَا
وَكَانُوْا
عَنْهَا
غٰفِلِیْنَ
۟
میں اپنی نشانیوں سے ان لوگوں کو پھیر دوں گا جو زمین میں ناحق گھمنڈ کرتے ہیں اور اگر وہ ہر قسم کی نشانیاں دیکھ لیں تب بھی ان پر ایمان نہ لائيں اور اگر وہ ہدایت کا راستہ دیکھیں تو اس کو نہ اپنائیں گے اور اگر گمراہی کا راستہ دیکھیں تو اس کو اپنالیں گے یہ اس سبب سے ہے کہ انھوں نے ہماری نشانیوں کو جھٹلایا اور ان کی طرف سے اپنے کو غافل رکھا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تکبر کا پھل محرومی ٭٭…
تکبر کا نتیجہ ہمیشہ جہالت ہوتا ہے۔ ایسے لوگوں کو حق سمجھنے، اسے قبول کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق نصیب نہیں ہوتی۔ ان کی بےایمانی کی وجہ سے ان کے دل الٹ جاتے ہیں، آنکھ کان بےکار ہو جاتے ہیں۔ ان کی کجی ان کے دلوں کو بھی کج کر دیتی ہے۔
علماء کا مقولہ ہے کہ متکبر اور پوچھنے سے
تکبر کا پھل محرومی ٭٭…
تکبر کا نتیجہ ہمیشہ جہالت ہوتا ہے۔ ایسے لوگوں کو حق سمجھنے، اسے قبول کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق نصیب نہیں ہوتی۔ ان کی بےایم