الأعراف 7:140 قال اغير الله ابغيكم الاها وهو فضلكم على العالمين ١٤٠
قَالَ
اَغَیْرَ
اللّٰهِ
اَبْغِیْكُمْ
اِلٰهًا
وَّهُوَ
فَضَّلَكُمْ
عَلَی
الْعٰلَمِیْنَ
۟
(حضرت موسیٰ ؑ نے) فرمایا کہ کیا میں اللہ کے سوا تمہارے لیے کوئی اور معبود تلاش کروں جب کہ اس نے تمہیں فضیلت دی ہے تمام جہان والوں پر !
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ماضی کی یاد دہانی ٭٭…
انہیں اس گمراہ خیالی سے روکنے کے لئے آپ اللہ تعالیٰ کے احسانات یاد دلا رہے ہیں کہ فرعونیوں کی غلامی سے اللہ نے تمہیں آزادی دلوائی، ذلت و رسوائی سے چھٹکارا دیا۔ پھر اوج و عزت عطا فرمائی، تمہارے دیکھتے ہوئے تمہارے دشمنوں کو غارت کر دیا۔ ایسے رب کے سوا اور کون لائق عبادت ہو سکتا ہے؟
ماضی کی یاد دہانی ٭٭…
انہیں اس گمراہ خیالی سے روکنے کے لئے آپ اللہ تعالیٰ کے احسانات یاد دلا رہے ہیں کہ فرعونیوں کی غلامی سے اللہ نے تمہیں آزادی دلوائی،