وَلَقَدْ
مَكَّنّٰكُمْ
فِی
الْاَرْضِ
وَجَعَلْنَا
لَكُمْ
فِیْهَا
مَعَایِشَ ؕ
قَلِیْلًا
مَّا
تَشْكُرُوْنَ
۟۠
اور ہم نے تم کو زمین میں جگہ دی اور ہم نے تمھارے ليے اس میں زندگی کا سامان فراہم کیا، مگر تم بہت کم شکر کرتے ہو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالیٰ کے احسانات ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنا احسان بیان فرما رہا ہے کہ اس نے زمین اپنے بندوں کے رہنے سہنے کے لئے بنائی۔ اس میں مضبوط پہاڑ گاڑ دیئے کہ ہلے جلے نہیں، اس میں چشمے جاری کر دیئے، اس میں منزلیں اور گھر بنانے کی طاقت انسان کو عطا فرمائی اور بہت سی نفع کی چیزیں اس لیے پیدا فرمائیں۔
ابر مقرر کر
اللہ تعالیٰ کے احسانات ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنا احسان بیان فرما رہا ہے کہ اس نے زمین اپنے بندوں کے رہنے سہنے کے لئے بنائی۔ اس میں مضبوط پہاڑ گاڑ دیئے کہ ہلے