سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
7. الأعراف
الأعراف
اونچی جگہ
سنیے
معلومات
ترجمہ
7:1
المص ١
الٓمٓصٓ ١
الٓمّٓصٓ
۟ۚ
ا، ل، م، ص
تفاسیر
اسباق
تدبرات
7:2
كتاب انزل اليك فلا يكن في صدرك حرج منه لتنذر به وذكرى للمومنين ٢
كِتَـٰبٌ أُنزِلَ إِلَيْكَ فَلَا يَكُن فِى صَدْرِكَ حَرَجٌۭ مِّنْهُ لِتُنذِرَ بِهِۦ وَذِكْرَىٰ لِلْمُؤْمِنِينَ ٢
كِتٰبٌ
اُنْزِلَ
اِلَیْكَ
فَلَا
یَكُنْ
فِیْ
صَدْرِكَ
حَرَجٌ
مِّنْهُ
لِتُنْذِرَ
بِهٖ
وَذِكْرٰی
لِلْمُؤْمِنِیْنَ
۟
یہ ایک کتاب ہے جو تمہاری طرف نازل کی گئی ہے،
1
پس اے محمد ﷺ ، تمہارے دل میں اس سے کوءی جھجک نہ ہو۔
2
اس کے اُتارنے کی غرض یہ ہے کہ تم اس کے ذریعہ سے (منکرین کو)ڈراؤ اور ایمان لانے والے لوگوں کو یاد دہانی ہو۔
3
تفاسیر
اسباق
تدبرات
7:3
اتبعوا ما انزل اليكم من ربكم ولا تتبعوا من دونه اولياء قليلا ما تذكرون ٣
ٱتَّبِعُوا۟ مَآ أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا۟ مِن دُونِهِۦٓ أَوْلِيَآءَ ۗ قَلِيلًۭا مَّا تَذَكَّرُونَ ٣
اِتَّبِعُوْا
مَاۤ
اُنْزِلَ
اِلَیْكُمْ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
وَلَا
تَتَّبِعُوْا
مِنْ
دُوْنِهٖۤ
اَوْلِیَآءَ ؕ
قَلِیْلًا
مَّا
تَذَكَّرُوْنَ
۟
لوگو، جو کچھ تمہارے ربّ کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہے اُس کی پیروی کرو اور اپنے ربّ کو چھوڑ کر دوسرے سرپرستوں کی پیروی نہ کرو۔۔۔
1
مگر تم نصیحت کم ہی مانتے ہو
تفاسیر
اسباق
تدبرات
7:4
وكم من قرية اهلكناها فجاءها باسنا بياتا او هم قايلون ٤
وَكَم مِّن قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَـٰهَا فَجَآءَهَا بَأْسُنَا بَيَـٰتًا أَوْ هُمْ قَآئِلُونَ ٤
وَكَمْ
مِّنْ
قَرْیَةٍ
اَهْلَكْنٰهَا
فَجَآءَهَا
بَاْسُنَا
بَیَاتًا
اَوْ
هُمْ
قَآىِٕلُوْنَ
۟
کتنی ہی بستیاں ہیں جنہیں ہم نے ہلاک کر دیا اُن پر ہمارا عذاب اچانک رات کے وقت ٹوٹ پڑا، یا دن دہاڑے ایسے وقت آیا جب وہ آرام کر رہے تھے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
7:5
فما كان دعواهم اذ جاءهم باسنا الا ان قالوا انا كنا ظالمين ٥
فَمَا كَانَ دَعْوَىٰهُمْ إِذْ جَآءَهُم بَأْسُنَآ إِلَّآ أَن قَالُوٓا۟ إِنَّا كُنَّا ظَـٰلِمِينَ ٥
فَمَا
كَانَ
دَعْوٰىهُمْ
اِذْ
جَآءَهُمْ
بَاْسُنَاۤ
اِلَّاۤ
اَنْ
قَالُوْۤا
اِنَّا
كُنَّا
ظٰلِمِیْنَ
۟
اور جب ہمارا عذاب اُن پر آگیا تو ان کی زبان پر اِس کے سوا کوئی صدا نہ تھی کہ واقعی ہم ظالم تھے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
7:6
فلنسالن الذين ارسل اليهم ولنسالن المرسلين ٦
فَلَنَسْـَٔلَنَّ ٱلَّذِينَ أُرْسِلَ إِلَيْهِمْ وَلَنَسْـَٔلَنَّ ٱلْمُرْسَلِينَ ٦
فَلَنَسْـَٔلَنَّ
الَّذِیْنَ
اُرْسِلَ
اِلَیْهِمْ
وَلَنَسْـَٔلَنَّ
الْمُرْسَلِیْنَ
۟ۙ
پس یہ ضرور ہو کر رہنا ہے کہ ہم اُن لوگوں سے باز پرس کریں،
1
جن کی طرف ہم نے پیغمبر بھیجے ہیں اور پیغمبروں سے بھی پوچھیں( کہ اُنہوں نے پیغام رسانی کا فرض کہاں تک انجام دیا اور انہیں اس کا کیا جواب ملا)
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
7:7
فلنقصن عليهم بعلم وما كنا غايبين ٧
فَلَنَقُصَّنَّ عَلَيْهِم بِعِلْمٍۢ ۖ وَمَا كُنَّا غَآئِبِينَ ٧
فَلَنَقُصَّنَّ
عَلَیْهِمْ
بِعِلْمٍ
وَّمَا
كُنَّا
غَآىِٕبِیْنَ
۟
پھر ہم خود پور ے علم کے ساتھ سرگزشت ان کے آگے پیش کر دیں گے، آخر ہم کہیں غائب تو نہیں تھے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
7:8
والوزن يوميذ الحق فمن ثقلت موازينه فاولايك هم المفلحون ٨
وَٱلْوَزْنُ يَوْمَئِذٍ ٱلْحَقُّ ۚ فَمَن ثَقُلَتْ مَوَٰزِينُهُۥ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْمُفْلِحُونَ ٨
وَالْوَزْنُ
یَوْمَىِٕذِ
لْحَقُّ ۚ
فَمَنْ
ثَقُلَتْ
مَوَازِیْنُهٗ
فَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْمُفْلِحُوْنَ
۟
اور وزن اس روز عین حق
1
ہوگا۔ جن کے پلڑے بھاری ہوں گے وہی فلاح پائیں گے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
7:9
ومن خفت موازينه فاولايك الذين خسروا انفسهم بما كانوا باياتنا يظلمون ٩
وَمَنْ خَفَّتْ مَوَٰزِينُهُۥ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ خَسِرُوٓا۟ أَنفُسَهُم بِمَا كَانُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَا يَظْلِمُونَ ٩
وَمَنْ
خَفَّتْ
مَوَازِیْنُهٗ
فَاُولٰٓىِٕكَ
الَّذِیْنَ
خَسِرُوْۤا
اَنْفُسَهُمْ
بِمَا
كَانُوْا
بِاٰیٰتِنَا
یَظْلِمُوْنَ
۟
اور جن کے پلڑے ہلکے ہوں گے وہی اپنے آپ کو خسارے میں مبتلا کرنے والے ہوں گے
1
کیونکہ وہ ہماری آیات کے ساتھ ظالمانہ برتاوٴ کرتے رہے تھے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
7:10
ولقد مكناكم في الارض وجعلنا لكم فيها معايش قليلا ما تشكرون ١٠
وَلَقَدْ مَكَّنَّـٰكُمْ فِى ٱلْأَرْضِ وَجَعَلْنَا لَكُمْ فِيهَا مَعَـٰيِشَ ۗ قَلِيلًۭا مَّا تَشْكُرُونَ ١٠
وَلَقَدْ
مَكَّنّٰكُمْ
فِی
الْاَرْضِ
وَجَعَلْنَا
لَكُمْ
فِیْهَا
مَعَایِشَ ؕ
قَلِیْلًا
مَّا
تَشْكُرُوْنَ
۟۠
ہم نے تمھیں زمین میں اختیارات کے ساتھ بسایا اور تمہارے لیے یہاں سامان زیست فراہم کیا، مگر تم لوگ کم ہی شکر گزار ہوتے ہو
تفاسیر
اسباق
تدبرات
7. الأعراف
الأعراف
اونچی جگہ
سنیے
معلومات
ترجمہ
7:1
المص ١
الٓمٓصٓ ١
الٓمّٓصٓ
۟ۚ
ا، ل، م، ص
تفاسیر
اسباق
تدبرات