العنكبوت 29:35 ولقد تركنا منها اية بينة لقوم يعقلون ٣٥
وَلَقَدْ
تَّرَكْنَا
مِنْهَاۤ
اٰیَةً
بَیِّنَةً
لِّقَوْمٍ
یَّعْقِلُوْنَ
۟
اور ہم نے اس بستی کے کچھ نشان رہنے دیئے ہیں ان لوگوں کی عبرت کے ليے جو عقل رکھتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فرشتوں کی آمد ٭٭…
لوط علیہ السلام کی جب نہ مانی گئی بلکہ سنی بھی نہ گئی تو آپ نے اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کی جس پر فرشتے بھیجے گئے۔ یہ فرشتے بشکل انسان پہلے بطور مہمان ابراہیم علیہ السلام کے گھر آئے۔ آپ نے ضیافت کا سامان تیار کیا اور سامنے لارکھا۔ جب دیکھا کہ انہیں اس کی رغبت نہ کی تو دل ہی دل میں خوفز
فرشتوں کی آمد ٭٭…
لوط علیہ السلام کی جب نہ مانی گئی بلکہ سنی بھی نہ گئی تو آپ نے اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کی جس پر فرشتے بھیجے گئے۔ یہ فرشتے بشکل انسان پ