العنكبوت 29:26 ۞ فامن له لوط وقال اني مهاجر الى ربي انه هو العزيز الحكيم ٢٦
فَاٰمَنَ
لَهٗ
لُوْطٌ ۘ
وَقَالَ
اِنِّیْ
مُهَاجِرٌ
اِلٰی
رَبِّیْ ؕ
اِنَّهٗ
هُوَ
الْعَزِیْزُ
الْحَكِیْمُ
۟
پھر لوط نے اس کو مانا اور کہا کہ میں اپنے رب کی طرف ہجرت کرتا ہوں بے شک وہ زبردست ہے، حکمت والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
لوط علیہ السلام اور سارہ رضی اللہ تعالٰی عنہا ٭٭…
کہا جاتا ہے کہ لوط علیہ السلام ابرہیم علیہ السلام کے بھتیجے تھے۔ لوط بن ہاران بن آزر۔ آپ کی ساری قوم میں سے ایک تو لوط ایمان لائے تھے اور ایک سارہ رضی اللہ عنہا جو آپ کی بیوی تھیں۔ ایک روایت میں ہے کہ جب آپ کی بیوی صاحبہ کو اس ظالم بادشاہ نے اپنے سپا
لوط علیہ السلام اور سارہ رضی اللہ تعالٰی عنہا ٭٭…
کہا جاتا ہے کہ لوط علیہ السلام ابرہیم علیہ السلام کے بھتیجے تھے۔ لوط بن ہاران بن آزر۔ آپ کی ساری قوم