وَاِنْ
تُكَذِّبُوْا
فَقَدْ
كَذَّبَ
اُمَمٌ
مِّنْ
قَبْلِكُمْ ؕ
وَمَا
عَلَی
الرَّسُوْلِ
اِلَّا
الْبَلٰغُ
الْمُبِیْنُ
۟
اور اگر تم جھٹلاؤ گے تو تم سے پہلے بہت سی قومیں جھٹلاچکی ہیں اور رسول پر صاف صاف پہنچا دینے کے سوا کوئی ذمہ داری نہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ریاکاری سے بچو ٭٭…
امام الموحدین ابوالمرسلین خلیل اللہ علیہ السلام کا بیان ہو رہا ہے کہ انہوں نے اپنی قوم کو توحید اللہ کی دعوت دی ریاکاری سے بچنے اور دل میں پرہیزگاری قائم کرنے کا حکم دیا اس کی نعمتوں پر شکر گزاری کرنے کو فرمایا۔ اور اس کا نفع بھی بتایا کہ دنیا اور آخرت کی برائیاں اس سے دور ہو جائیں
ریاکاری سے بچو ٭٭…
امام الموحدین ابوالمرسلین خلیل اللہ علیہ السلام کا بیان ہو رہا ہے کہ انہوں نے اپنی قوم کو توحید اللہ کی دعوت دی ریاکاری سے بچنے اور د