اَلْـٰٔنَ
خَفَّفَ
اللّٰهُ
عَنْكُمْ
وَعَلِمَ
اَنَّ
فِیْكُمْ
ضَعْفًا ؕ
فَاِنْ
یَّكُنْ
مِّنْكُمْ
مِّائَةٌ
صَابِرَةٌ
یَّغْلِبُوْا
مِائَتَیْنِ ۚ
وَاِنْ
یَّكُنْ
مِّنْكُمْ
اَلْفٌ
یَّغْلِبُوْۤا
اَلْفَیْنِ
بِاِذْنِ
اللّٰهِ ؕ
وَاللّٰهُ
مَعَ
الصّٰبِرِیْنَ
۟
اب اللہ نے تم پر سے بوجھ ہلکا کردیا اور اس نے جان لیا کہ تم میں کچھ کمزوری ہے پس اگر تم میں سو ثابت قدم ہوں گے تو وہ دو سو پر غالب آئیں گے اور اگر ہزار ہوں گے تو وہ اللہ کے حکم سے دو ہزار پر غالب آئیں گے، اور اللہ ثابت قدم رہنے والوں کے ساتھ ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایک غازی دس کفار پہ بھاری ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں کو جہاد کی رغبت دلا رہا ہے اور انہیں اطمینان دلارہا ہے کہ وہ انہیں دشمنوں پر غالب کرے گا چاہے وہ ساز و سامان اور افرادی قوت میں زیادہ ہوں، ٹڈی دل ہوں اور گو مسلمان بےسرو سامان اور مٹھی بھر ہوں۔
فرماتا ہے ” اللہ کا
ایک غازی دس کفار پہ بھاری ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں کو جہاد کی رغبت دلا رہا ہے اور انہیں اطمینان دلارہا ہے کہ وہ انہ