الأنفال 8:60 واعدوا لهم ما استطعتم من قوة ومن رباط الخيل ترهبون به عدو الله وعدوكم واخرين من دونهم لا تعلمونهم الله يعلمهم وما تنفقوا من شيء في سبيل الله يوف اليكم وانتم لا تظلمون ٦٠
وَاَعِدُّوْا
لَهُمْ
مَّا
اسْتَطَعْتُمْ
مِّنْ
قُوَّةٍ
وَّمِنْ
رِّبَاطِ
الْخَیْلِ
تُرْهِبُوْنَ
بِهٖ
عَدُوَّ
اللّٰهِ
وَعَدُوَّكُمْ
وَاٰخَرِیْنَ
مِنْ
دُوْنِهِمْ ۚ
لَا
تَعْلَمُوْنَهُمْ ۚ
اَللّٰهُ
یَعْلَمُهُمْ ؕ
وَمَا
تُنْفِقُوْا
مِنْ
شَیْءٍ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
یُوَفَّ
اِلَیْكُمْ
وَاَنْتُمْ
لَا
تُظْلَمُوْنَ
۟
اور ان کے ليے جس قدر تم سے ہو سکے تیار رکھو قوت اور پلے ہوئے گھوڑے کہ اس سے تمھاری ہیبت رہے اللہ کے دشمنوں پر اور تمھارے دشمنوں پر اور ان کے علاوہ دوسروں پر بھی جن کو تم نہیں جانتے اللہ ان کو جانتا ہے اور جو کچھ تم اللہ کی راہ میں خرچ کرو گے، وہ تمھیں پورا کردیا جائے گا اور تمھارے ساتھ کوئی کمی نہ کی جائے گی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفار کے مقابلہ کے ہر وقت تیار رہو ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” کافر لوگ یہ نہ سمجھیں کہ وہ ہم سے بھاگ نکلے ہم ان کی پکڑ پر قادر نہیں بلکہ وہ ہر وقت ہمارے قبضہ قدرت میں ہیں وہ ہمیں ہرا نہیں سکتے۔ “
اور آیت میں ہے «أَمْ حَسِبَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ السَّيِّئَاتِ أَن يَسْبِقُونَا ۚ سَاءَ مَا يَحْكُمُ
کفار کے مقابلہ کے ہر وقت تیار رہو ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” کافر لوگ یہ نہ سمجھیں کہ وہ ہم سے بھاگ نکلے ہم ان کی پکڑ پر قادر نہیں بلکہ وہ ہر وقت ہم