الأنفال 8:50 ولو ترى اذ يتوفى الذين كفروا الملايكة يضربون وجوههم وادبارهم وذوقوا عذاب الحريق ٥٠
وَلَوْ
تَرٰۤی
اِذْ
یَتَوَفَّی
الَّذِیْنَ
كَفَرُوا ۙ
الْمَلٰٓىِٕكَةُ
یَضْرِبُوْنَ
وُجُوْهَهُمْ
وَاَدْبَارَهُمْ ۚ
وَذُوْقُوْا
عَذَابَ
الْحَرِیْقِ
۟
اور اگر تم دیکھتے جب کہ فرشتے ان منکرین کی جان قبض کرتے ہیں ، مارتے ہوئے ان کے چہروں اور ان کی پیٹھوں پر، اور یہ کہتے ہوئے کہ اب جلنے کا عذاب چکھو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفار کے لیے سکرات موت کا وقت بڑا شدید ہے ٭٭…
” کاش کہ تو اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم تو دیکھتا کے فرشتے کس بری طرح کافروں کی روح قبض کرتے ہیں وہ اس وقت ان کے چہروں اور کمروں پر مارتے ہیں اور کہتے ہیں آگ کا عذاب اپنی بداعمالیوں کے بدلے چکھو۔ “
یہ بھی مطلب بیان کیا گیا ہے کہ یہ واقعہ بھی بدر کے دن ک
کفار کے لیے سکرات موت کا وقت بڑا شدید ہے ٭٭…
” کاش کہ تو اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم تو دیکھتا کے فرشتے کس بری طرح کافروں کی روح قبض کرتے ہیں وہ اس و