وَاِذْ
زَیَّنَ
لَهُمُ
الشَّیْطٰنُ
اَعْمَالَهُمْ
وَقَالَ
لَا
غَالِبَ
لَكُمُ
الْیَوْمَ
مِنَ
النَّاسِ
وَاِنِّیْ
جَارٌ
لَّكُمْ ۚ
فَلَمَّا
تَرَآءَتِ
الْفِئَتٰنِ
نَكَصَ
عَلٰی
عَقِبَیْهِ
وَقَالَ
اِنِّیْ
بَرِیْٓءٌ
مِّنْكُمْ
اِنِّیْۤ
اَرٰی
مَا
لَا
تَرَوْنَ
اِنِّیْۤ
اَخَافُ
اللّٰهَ ؕ
وَاللّٰهُ
شَدِیْدُ
الْعِقَابِ
۟۠
اور جب شیطان نے انھیں ان کے اعمال خوش نما بناکر دکھائے اور کہا کہ لوگوں میں سے آج کوئی تم پر غالب آنے والانہیں اور میں تمھارے ساتھ ہوں مگر جب دونوں گروہ آمنے سامنے ہوئے تو وہ الٹے پاؤں بھاگا اور کہا کہ میں تم سے بری ہوں ، میں وہ کچھ دیکھ رہا ہوں جو تم لوگ نہیں دیکھتے میں اللہ سے ڈرتا ہوں اور اللہ سخت سزا دینے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
میدان بدر میں ابلیس مشرکین کا ہمراہی تھا ٭٭…
جہاد میں ثابت قدمی نیک نیتی ذکر اللہ کی کثرت کی نصیحت فرما کر مشرکین کی مشابہت سے روک رہا ہے کہ ” جیسے وہ حق کو مٹانے اور لوگوں میں اپنی بہادری دھانے کے لیے فخر و غرور کے ساتھ اپنے شہروں سے چلے تم ایسا نہ کرنا۔ “
چنانچہ ابوجہل سے جب کہا گیا کہ قافلہ تو بچ
میدان بدر میں ابلیس مشرکین کا ہمراہی تھا ٭٭…
جہاد میں ثابت قدمی نیک نیتی ذکر اللہ کی کثرت کی نصیحت فرما کر مشرکین کی مشابہت سے روک رہا ہے کہ ” جیسے وہ ح