وَمَا
لَهُمْ
اَلَّا
یُعَذِّبَهُمُ
اللّٰهُ
وَهُمْ
یَصُدُّوْنَ
عَنِ
الْمَسْجِدِ
الْحَرَامِ
وَمَا
كَانُوْۤا
اَوْلِیَآءَهٗ ؕ
اِنْ
اَوْلِیَآؤُهٗۤ
اِلَّا
الْمُتَّقُوْنَ
وَلٰكِنَّ
اَكْثَرَهُمْ
لَا
یَعْلَمُوْنَ
۟
اور اللہ ان کو کیوں نہ عذاب دے گا حالاں کہ وہ مسجد حرام سے روکتے ہیں جب کہ وہ اس کے متولی نہیں اس کے متولی تو صرف اللہ سے ڈرنے والے ہوسکتے ہیں مگر ان میں سے اکثر اس کو نہیں جانتے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
ارشاد ہے کہ فی الواقع یہ کفار عذابوں کے لائق ہیں لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی سے عذاب رکے ہوئے ہیں چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت کے بعد ان پر عذاب الٰہی آیا۔ بدر کے دن ان کے تمام سردار مار ڈالے گئے یا قید کر دیئے گئے ساتھ ہی اللہ تعالیٰ ٰ نے انہیں استغفار کی ہدایت کی کہ
باب…
ارشاد ہے کہ فی الواقع یہ کفار عذابوں کے لائق ہیں لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی سے عذاب رکے ہوئے ہیں چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم