وَاِذْ
قَالُوا
اللّٰهُمَّ
اِنْ
كَانَ
هٰذَا
هُوَ
الْحَقَّ
مِنْ
عِنْدِكَ
فَاَمْطِرْ
عَلَیْنَا
حِجَارَةً
مِّنَ
السَّمَآءِ
اَوِ
ائْتِنَا
بِعَذَابٍ
اَلِیْمٍ
۟
اور جب انھوں نے کہا کہ اے اللہ، اگر یہی حق ہے تیرے پاس سے تو ہم پر آسمان سے پتھر برسادے یا اور کوئی درد ناک عذاب ہم پر لے آ
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
عذاب الٰہی نہ آنے کا سبب : اللہ کے رسول اور استغفار ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کے غرور و تکبر، ان کی سرکشی اور ناحق شناسی کی، ان کی ضد اور ہٹ دھرمی کی حالت بیان کرتا ہے کہ ” جھوٹ موت بک دیتے ہیں کہ ہاں بھئی ہم نے قرآن سن لیا، اس میں رکھا کیا ہے۔ ہم خود قدر ہیں، اگر چاہیں تو اسی جیسا کلام کہدیں۔ حالانکہ وہ
عذاب الٰہی نہ آنے کا سبب : اللہ کے رسول اور استغفار ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کے غرور و تکبر، ان کی سرکشی اور ناحق شناسی کی، ان کی ضد اور ہٹ دھرمی کی حالت