یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوا
اسْتَجِیْبُوْا
لِلّٰهِ
وَلِلرَّسُوْلِ
اِذَا
دَعَاكُمْ
لِمَا
یُحْیِیْكُمْ ۚ
وَاعْلَمُوْۤا
اَنَّ
اللّٰهَ
یَحُوْلُ
بَیْنَ
الْمَرْءِ
وَقَلْبِهٖ
وَاَنَّهٗۤ
اِلَیْهِ
تُحْشَرُوْنَ
۟
اے ایمان والو، اللہ اور رسول کی پکار پر لبیک کہو جب کہ رسول تم کو اس چیز کی طرف بلا رہا ہے جو تم کو زندگی دینے والی ہے اور جان لو کہ اللہ آدمی اور اس کے دل کے درمیان حائل ہوجاتا ہے اور یہ کہ اسی کی طرف تمھارا اكٹھا ہونا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
دل رب کی انگلیوں میں ہیں ٭٭…
صحیح بخاری شریف میں ہے «اسْتَجِيبُوا» معنی میں «أَجِيبُوا» کے ہے «لِمَا يُحْيِيكُمْ» معنی «بِما يُصْلِحُكُم» کے ہے یعنی ” اللہ اور اس کا رسول تمہیں جب آواز دے تم جواب دو اور مان لو کیونکہ اس کے فرمان کے ماننے میں ہی تمہاری مصلحت ہے۔“
ابوسعید بن معلی رضی اللہ عنہ ف
دل رب کی انگلیوں میں ہیں ٭٭…
صحیح بخاری شریف میں ہے «اسْتَجِيبُوا» معنی میں «أَجِيبُوا» کے ہے «لِمَا يُحْيِيكُمْ» معنی «بِما يُصْلِحُكُم» کے ہے