فَلَمْ
تَقْتُلُوْهُمْ
وَلٰكِنَّ
اللّٰهَ
قَتَلَهُمْ ۪
وَمَا
رَمَیْتَ
اِذْ
رَمَیْتَ
وَلٰكِنَّ
اللّٰهَ
رَمٰی ۚ
وَلِیُبْلِیَ
الْمُؤْمِنِیْنَ
مِنْهُ
بَلَآءً
حَسَنًا ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
سَمِیْعٌ
عَلِیْمٌ
۟
پس ان کو تم نے قتل نہیں کیا بلکہ اللہ نے قتل کیا اور جب تو نے ان پر خاک پھینکی تو تم نے نہیں پھینکی بلکہ اللہ نے پھینکی تاکہ اللہ اپنی طرف سے ایمان والوں پر خوب احسان کرے بے شک اللہ سننے والا، جاننے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کی مدد ہی وجہ کامرانی ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ بندوں کے کل کاموں کا خالق وہی ہے ان سے جو بھی اچھائیاں سرزد ہوں اس پر قابل تعریف وہی ہے اس لیے کہ توفیق اسی کی طرف سے ہے اور اعانت و مدد بھی اسی کی جانب سے ہے اسی لیے فرماتا ہے کہ ” اے مسلمانوں تم نے آپ اپنی طاقت و قوت سے اپنے دشمنوں کو ق
اللہ کی مدد ہی وجہ کامرانی ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ بندوں کے کل کاموں کا خالق وہی ہے ان سے جو بھی اچھائیاں سرزد ہوں اس پر قابل تعریف وہی ہے