الأنبياء 21:96 حتى اذا فتحت ياجوج وماجوج وهم من كل حدب ينسلون ٩٦
حَتّٰۤی
اِذَا
فُتِحَتْ
یَاْجُوْجُ
وَمَاْجُوْجُ
وَهُمْ
مِّنْ
كُلِّ
حَدَبٍ
یَّنْسِلُوْنَ
۟
Yahaan tak ke jab yajooj majooj khol diye jayenge aur har bulandi se woh nikal padenge
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یافت کی اولاد ٭٭…
” ہلاک شدہ لوگوں کا دنیا کی طرف پھر پلٹنا محال ہے “۔ یہ بھی مطلب ہوسکتا ہے کہ ” ان کی توبہ مقبول نہیں “۔ لیکن پہلا قول اولیٰ ہے۔ یاجوج ماجوج نسل آدم سے ہیں۔ بلکہ وہ نوح علیہ السلام کے لڑکے یافت کی اولاد میں سے ہیں جن کی نسل ترک ہیں یہ بھی انہی کا ایک گروہ ہے یہ ذوالقرنین کی بنائی ہوئ
یافت کی اولاد ٭٭…
” ہلاک شدہ لوگوں کا دنیا کی طرف پھر پلٹنا محال ہے “۔ یہ بھی مطلب ہوسکتا ہے کہ ” ان کی توبہ مقبول نہیں “۔ لیکن پہلا قول اولیٰ ہے۔ یاجوج