الأنبياء 21:78 وداوود وسليمان اذ يحكمان في الحرث اذ نفشت فيه غنم القوم وكنا لحكمهم شاهدين ٧٨
وَدَاوٗدَ
وَسُلَیْمٰنَ
اِذْ
یَحْكُمٰنِ
فِی
الْحَرْثِ
اِذْ
نَفَشَتْ
فِیْهِ
غَنَمُ
الْقَوْمِ ۚ
وَكُنَّا
لِحُكْمِهِمْ
شٰهِدِیْنَ
۟ۗۙ
اور داؤد اور سلیمان کو جب وہ دونوں کھیت کے بارے میں فیصلہ کر رہے تھے، جب کہ اس میں کچھ لوگوں کی بکریاں رات کے وقت جا پڑیں اور ہم ان کے اس فیصلہ کو دیکھ رہے تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایک ہی مقدمہ میں داؤد علیہ السلام اور سلیمان علیہ السلام کے مختلف فیصلے ٭٭…
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ”یہ کھیتی انگور کی تھی جس کے خوشے لٹک رہے تھے۔“ [تفسیر ابن جریر الطبری:475/18:] «نَفَشَتْ» کے معنی ہیں رات کے وقت جانوروں کے چرنے کے، اور دن کے وقت چرنے کو عربی میں «ھَمَل» کہتے
ایک ہی مقدمہ میں داؤد علیہ السلام اور سلیمان علیہ السلام کے مختلف فیصلے ٭٭…
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ”یہ کھیتی انگور کی تھی جس کے خوشے لٹ