سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
ترجمہ
21:78
وداوود وسليمان اذ يحكمان في الحرث اذ نفشت فيه غنم القوم وكنا لحكمهم شاهدين ٧٨
وَدَاوُۥدَ وَسُلَيْمَـٰنَ إِذْ يَحْكُمَانِ فِى ٱلْحَرْثِ إِذْ نَفَشَتْ فِيهِ غَنَمُ ٱلْقَوْمِ وَكُنَّا لِحُكْمِهِمْ شَـٰهِدِينَ ٧٨
وَدَاوٗدَ
وَسُلَیْمٰنَ
اِذْ
یَحْكُمٰنِ
فِی
الْحَرْثِ
اِذْ
نَفَشَتْ
فِیْهِ
غَنَمُ
الْقَوْمِ ۚ
وَكُنَّا
لِحُكْمِهِمْ
شٰهِدِیْنَ
۟ۗۙ
اور اِسی نعمت سے ہم نے داؤدؑ اورسلیمانؑ کو سرفراز کیا یاد کرو وہ موقع جبکہ وہ دونوں ایک کھیت کے مقدمے میں فیصلہ کر رہے تھے جس میں رات کے وقت دُوسرے لوگوں کی بکریاں پھیل گئی تھیں، اور ہم اُن کی عدالت خود دیکھ رہے تھے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
21:79
ففهمناها سليمان وكلا اتينا حكما وعلما وسخرنا مع داوود الجبال يسبحن والطير وكنا فاعلين ٧٩
فَفَهَّمْنَـٰهَا سُلَيْمَـٰنَ ۚ وَكُلًّا ءَاتَيْنَا حُكْمًۭا وَعِلْمًۭا ۚ وَسَخَّرْنَا مَعَ دَاوُۥدَ ٱلْجِبَالَ يُسَبِّحْنَ وَٱلطَّيْرَ ۚ وَكُنَّا فَـٰعِلِينَ ٧٩
فَفَهَّمْنٰهَا
سُلَیْمٰنَ ۚ
وَكُلًّا
اٰتَیْنَا
حُكْمًا
وَّعِلْمًا ؗ
وَّسَخَّرْنَا
مَعَ
دَاوٗدَ
الْجِبَالَ
یُسَبِّحْنَ
وَالطَّیْرَ ؕ
وَكُنَّا
فٰعِلِیْنَ
۟
اُس وقت ہم نے صحیح فیصلہ سلیمان کو سمجھا دیا، حالانکہ حکم اور علم ہم نے دونوں ہی کو عطا کیا تھا۔
1
داوٴدؑ کے ساتھ ہم نے پہاڑوں اور پرندوں کو مسخر کر دیا تھا جو تسبیح کرتے تھے،
2
اِس فعل کے کرنے والے ہم ہی تھے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
21:80
وعلمناه صنعة لبوس لكم لتحصنكم من باسكم فهل انتم شاكرون ٨٠
وَعَلَّمْنَـٰهُ صَنْعَةَ لَبُوسٍۢ لَّكُمْ لِتُحْصِنَكُم مِّنۢ بَأْسِكُمْ ۖ فَهَلْ أَنتُمْ شَـٰكِرُونَ ٨٠
وَعَلَّمْنٰهُ
صَنْعَةَ
لَبُوْسٍ
لَّكُمْ
لِتُحْصِنَكُمْ
مِّنْ
بَاْسِكُمْ ۚ
فَهَلْ
اَنْتُمْ
شٰكِرُوْنَ
۟
اور ہم نے اُس کو تمہارے فائدے کے لیے زرہ بنانے کی صنعت سکھا دی تھی، تاکہ تم کو ایک دُوسرے کی مار سے بچائے،
1
پھر کیا تم شکر گزار ہو؟