وَنَصَرْنٰهُ
مِنَ
الْقَوْمِ
الَّذِیْنَ
كَذَّبُوْا
بِاٰیٰتِنَا ؕ
اِنَّهُمْ
كَانُوْا
قَوْمَ
سَوْءٍ
فَاَغْرَقْنٰهُمْ
اَجْمَعِیْنَ
۟
اور ان لوگوں کے مقابلہ میں اس کی مدد کی جنھوں نے ہماری نشانیوں کو جھٹلایا بے شک وہ بہت برے لوگ تھے پس ہم نے ان سب کو غرق کردیا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
نوح علیہ السلام کی دعا ٭٭…
نوح نبی علیہ الصلوۃ والسلام کو ان کی قوم نے ستایا۔ تکلیفیں دیں تو آپ علیہ السلام نے اللہ کو پکارا کہ «فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانتَصِرْ» [54-القمر:10] ” باری تعالیٰ میں عاجز آ گیا ہوں تو میری مدد فرما “۔ «وَقَالَ نُوحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ
نوح علیہ السلام کی دعا ٭٭…
نوح نبی علیہ الصلوۃ والسلام کو ان کی قوم نے ستایا۔ تکلیفیں دیں تو آپ علیہ السلام نے اللہ کو پکارا کہ «فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي