الأنبياء 21:50 وهاذا ذكر مبارك انزلناه افانتم له منكرون ٥٠
وَهٰذَا
ذِكْرٌ
مُّبٰرَكٌ
اَنْزَلْنٰهُ ؕ
اَفَاَنْتُمْ
لَهٗ
مُنْكِرُوْنَ
۟۠
Aur ab yeh ba-barakat “zikr” humne (tumhare liye) nazil kiya hai phir kya tum isko qabool karne se inkaari ho
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کتاب النور ٭٭…
ہم پہلے بھی اس بات کو جتا چکے ہیں کہ موسیٰ علیہ السلام اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر اکثر ملا جلا آتا ہے اور اسی طرح توراۃ اور قرآن کا ذکر بھی عموماً ایک ساتھ ہی ہوتا ہے۔ فرقان سے مراد کتاب [تفسیر ابن جریر الطبری:353/18:] یعنی تورات ہے جو حق و باطل، حرام و حلال میں فرق کرنے وا
کتاب النور ٭٭…
ہم پہلے بھی اس بات کو جتا چکے ہیں کہ موسیٰ علیہ السلام اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر اکثر ملا جلا آتا ہے اور اسی طرح توراۃ اور قرآن