الأنبياء 21:45 قل انما انذركم بالوحي ولا يسمع الصم الدعاء اذا ما ينذرون ٤٥
قُلْ
اِنَّمَاۤ
اُنْذِرُكُمْ
بِالْوَحْیِ ۖؗ
وَلَا
یَسْمَعُ
الصُّمُّ
الدُّعَآءَ
اِذَا
مَا
یُنْذَرُوْنَ
۟
کہو کہ میں بس وحی کے ذریعہ سے تم کو ڈراتا ہوں اور بہرے پکار کو نہیں سنتے جب کہ انھیں ڈرایا جائے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ذلت و رسوائی کے مارے لوگ ٭٭…
کافروں کے کینے کی اور اپنی گمراہی پر جم جانے کی وجہ بیان ہو رہی ہے کہ انہیں کھانے پینے کو ملتا رہا، لمبی لمبی عمریں ملیں، انہوں نے سمجھ لیا کہ ہمارے کرتوت اللہ کو پسند ہیں۔
اس کے بعد انہیں نصیحت کرتا ہے کہ ” کیا وہ یہ نہیں دیکھتے کہ ہم نے کافروں کی بستیوں کی بستیاں بوجہ ا
ذلت و رسوائی کے مارے لوگ ٭٭…
کافروں کے کینے کی اور اپنی گمراہی پر جم جانے کی وجہ بیان ہو رہی ہے کہ انہیں کھانے پینے کو ملتا رہا، لمبی لمبی عمریں ملیں، ا