وَقَالُوا
اتَّخَذَ
الرَّحْمٰنُ
وَلَدًا
سُبْحٰنَهٗ ؕ
بَلْ
عِبَادٌ
مُّكْرَمُوْنَ
۟ۙ
اور وہ کہتے ہیں کہ رحمن نے اولاد بنائی ہے، وہ اس سے پاک ہے، بلکہ (فرشتے) تو معزز بندے ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
خشیت الٰہی ٭٭…
کفار مکہ کا خیال تھا کہ فرشتے اللہ کی لڑکیاں ہیں۔ ان کے اس خیال کی تردید کرتے ہوئے اللہ پاک فرماتا ہے کہ ” یہ بالکل غلط ہے۔ فرشتے اللہ تعالیٰ کے بزرگ بندے ہیں، بڑی بڑائیوں والے ہیں اور ذی عزت ہیں۔ قولاً اور فعلاً ہروقت اطاعت الٰہی میں مشغول ہیں۔ نہ تو کسی امر میں اس سے آگے بڑھیں، نہ کسی
خشیت الٰہی ٭٭…
کفار مکہ کا خیال تھا کہ فرشتے اللہ کی لڑکیاں ہیں۔ ان کے اس خیال کی تردید کرتے ہوئے اللہ پاک فرماتا ہے کہ ” یہ بالکل غلط ہے۔ فرشتے اللہ تع