قٰلَ
رَبِّ
احْكُمْ
بِالْحَقِّ ؕ
وَرَبُّنَا
الرَّحْمٰنُ
الْمُسْتَعَانُ
عَلٰی
مَا
تَصِفُوْنَ
۟۠
پیغمبر نے کہا کہ اے میرے رب، حق کے ساتھ فیصلہ کردے اور ہمارا رب رحمان ہے، اسی سے ہم ان باتوں پر مدد مانگتے ہیں جو تم بیان کرتے ہو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
جلد یا بدیر حق غالب ہو گا ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم مشرکوں سے فرما دیں کہ میری جانب یہی وحی کی جاتی ہے کہ صرف اللہ تعالیٰ ہی معبود برحق ہے تم سب بھی اسے تسلیم کر لو۔ اور اگر تم میری بات پہ یقین نہیں کرتے تو ہم تم جدا ہیں تم ہم
جلد یا بدیر حق غالب ہو گا ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم مشرکوں سے فرما دیں کہ می