فَاِنْ
تَوَلَّوْا
فَقُلْ
اٰذَنْتُكُمْ
عَلٰی
سَوَآءٍ ؕ
وَاِنْ
اَدْرِیْۤ
اَقَرِیْبٌ
اَمْ
بَعِیْدٌ
مَّا
تُوْعَدُوْنَ
۟
پس اگر وہ اعراض کریں تو کہہ دو کہ میں تم کو صاف طور پر اطلاع کرچکا ہوں اور میں نہیں جانتا کہ وہ چیز جس کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے، قریب ہے یا دور
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جلد یا بدیر حق غالب ہو گا ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم مشرکوں سے فرما دیں کہ میری جانب یہی وحی کی جاتی ہے کہ صرف اللہ تعالیٰ ہی معبود برحق ہے تم سب بھی اسے تسلیم کر لو۔ اور اگر تم میری بات پہ یقین نہیں کرتے تو ہم تم جدا ہیں تم ہم
جلد یا بدیر حق غالب ہو گا ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم مشرکوں سے فرما دیں کہ می