وَلَقَدْ
كَتَبْنَا
فِی
الزَّبُوْرِ
مِنْ
بَعْدِ
الذِّكْرِ
اَنَّ
الْاَرْضَ
یَرِثُهَا
عِبَادِیَ
الصّٰلِحُوْنَ
۟
اور زبور میں ہم نصیحت کے بعد لکھ چکے ہیں کہ زمین کے وارث ہمارے نیک بندے ہوں گے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
سچا فیصلہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو جس طرح آخرت میں دے گا اسی طرح دنیا میں بھی انہیں ملک و مال دیتا ہے، یہ اللہ کا حتمی وعدہ اور سچا فیصلہ ہے۔ جیسے فرمان آیت «إِنَّ الْأَرْضَ لِلَّـهِ يُورِثُهَا مَن يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ» [7-الأعراف:128] ” زمین اللہ کی ہے جسے چ
سچا فیصلہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو جس طرح آخرت میں دے گا اسی طرح دنیا میں بھی انہیں ملک و مال دیتا ہے، یہ اللہ کا حتمی وعدہ اور سچا فیصلہ ہے۔ جیسے