الأنعام 6:99 وهو الذي انزل من السماء ماء فاخرجنا به نبات كل شيء فاخرجنا منه خضرا نخرج منه حبا متراكبا ومن النخل من طلعها قنوان دانية وجنات من اعناب والزيتون والرمان مشتبها وغير متشابه انظروا الى ثمره اذا اثمر وينعه ان في ذالكم لايات لقوم يومنون ٩٩
وَهُوَ
الَّذِیْۤ
اَنْزَلَ
مِنَ
السَّمَآءِ
مَآءً ۚ
فَاَخْرَجْنَا
بِهٖ
نَبَاتَ
كُلِّ
شَیْءٍ
فَاَخْرَجْنَا
مِنْهُ
خَضِرًا
نُّخْرِجُ
مِنْهُ
حَبًّا
مُّتَرَاكِبًا ۚ
وَمِنَ
النَّخْلِ
مِنْ
طَلْعِهَا
قِنْوَانٌ
دَانِیَةٌ
وَّجَنّٰتٍ
مِّنْ
اَعْنَابٍ
وَّالزَّیْتُوْنَ
وَالرُّمَّانَ
مُشْتَبِهًا
وَّغَیْرَ
مُتَشَابِهٍ ؕ
اُنْظُرُوْۤا
اِلٰی
ثَمَرِهٖۤ
اِذَاۤ
اَثْمَرَ
وَیَنْعِهٖ ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكُمْ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوْمٍ
یُّؤْمِنُوْنَ
۟
اور وہی ہے جس نے آسمان سے پانی برسایا، پھر ہم نے اس سے نکالی اگنے والی ہر چیزپھر ہم نے اس سے سرسبز شاخ نکالی جس سے ہم تہ بہ تہ دانے پیدا کردیتے ہیں اور کھجور کے گابھے میں سے پھل کے گچھے جھکے ہوئے اور باغ انگو رکے اور زیتون کے اور انار کے، آپس میں ملتے جلتے اور جدا جدابھی ہر ایک کے پھل کو دیکھو جب وہ پھلتا ہے اور اس کے پکنے کو دیکھو جب وہ پکتاہے بے شک ان کے اندر نشانیاں ہیں ان لوگوں کے ليے جو ایمان کی طلب رکھتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قدرت کی نشانیاں ٭٭…
فرماتا ہے کہ ” تم سب انسانوں کو اللہ تعالیٰ نے تن واحد یعنی آدم سے پیدا کیا ہے “ -جیسے اور آیت میں ہے «يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ» [4-النساء:1] ” لوگو اپنے اس رب سے ڈور جس نے تمہیں ایک نفس سے پیدا کی اسی سے اس کا جوڑ پیدا
قدرت کی نشانیاں ٭٭…
فرماتا ہے کہ ” تم سب انسانوں کو اللہ تعالیٰ نے تن واحد یعنی آدم سے پیدا کیا ہے “ -جیسے اور آیت میں ہے «يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُ