سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

006الأنعام 6:98 وهو الذي انشاكم من نفس واحدة فمستقر ومستودع قد فصلنا الايات لقوم يفقهون ٩٨

6:98
وَهُوَ
الَّذِیْۤ
اَنْشَاَكُمْ
مِّنْ
نَّفْسٍ
وَّاحِدَةٍ
فَمُسْتَقَرٌّ
وَّمُسْتَوْدَعٌ ؕ
قَدْ
فَصَّلْنَا
الْاٰیٰتِ
لِقَوْمٍ
یَّفْقَهُوْنَ
۟
اور وہی ہے جس نے تم کو پیدا کیا ایک جان سے، پھر ہر ایک کے ليے ایک ٹھکانہ ہے اور ہر ایک کے ليے اس کے سونپے جانے کی جگہ ہم نے دلائل کھول کر بیان کردئے ہیں ان لوگوں کے ليے جو سمجھیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

قدرت کی نشانیاں ٭٭

فرماتا ہے کہ ” تم سب انسانوں کو اللہ تعالیٰ نے تن واحد یعنی آدم سے پیدا کیا ہے “ -جیسے اور آیت میں ہے «يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ» [4-النساء:1] ‏ ” لوگو اپنے اس رب سے ڈور جس نے تمہیں ایک نفس سے پیدا کی اسی سے اس کا جوڑ پیدا

…
قدرت کی نشانیاں ٭٭

فرماتا ہے کہ ” تم سب انسانوں کو اللہ تعالیٰ نے تن واحد یعنی آدم سے پیدا کیا ہے “ -جیسے اور آیت میں ہے «يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 6, صفحہ 140, جوز 7

95. بے شک اللہ دانے اور گٹھلی کو پھاڑنے والا ہے وہ جان دار کو بے جان سے نکالتا ہے اور وہی بے جان کو جان دار سے نکالنے والا ہے وہی تمھارا اللہ ہے، پھر تم کدھر بہکے چلے جارہے رہو 96. وہی برآمد کرنے والا ہے صبح کا اور اس نے رات کو سکون کا وقت بنایا اور سورج اور چاند کو حساب سے رکھا ہے یہ ٹھہرایا ہوا ہے بڑے غلبہ والے کا، بڑے علم والے کا 97. اور وہی ہے جس نے تمھارے ليے ستارے بنائے تاکہ تم ان کے ذریعہ سے خشکی اور تری کے اندھیروں میں راہ پاؤ بے شک ہم نے دلائل کھول کر بیان کردئے ہیں ان لوگوں کے ليے جو جاننا چاہیں 98. اور وہی ہے جس نے تم کو پیدا کیا ایک جان سے، پھر ہر ایک کے ليے ایک ٹھکانہ ہے اور ہر ایک کے ليے اس کے سونپے جانے کی جگہ ہم نے دلائل کھول کر بیان کردئے ہیں ان لوگوں کے ليے جو سمجھیں 99. اور وہی ہے جس نے آسمان سے پانی برسایا، پھر ہم نے اس سے نکالی اگنے والی ہر چیزپھر ہم نے اس سے سرسبز شاخ نکالی جس سے ہم تہ بہ تہ دانے پیدا کردیتے ہیں اور کھجور کے گابھے میں سے پھل کے گچھے جھکے ہوئے اور باغ انگو رکے اور زیتون کے اور انار کے، آپس میں ملتے جلتے اور جدا جدابھی ہر ایک کے پھل کو دیکھو جب وہ پھلتا ہے اور اس کے پکنے کو دیکھو جب وہ پکتاہے بے شک ان کے اندر نشانیاں ہیں ان لوگوں کے ليے جو ایمان کی طلب رکھتے ہیں 100. اور انھوں نے جنات کو اللہ کا شریک قرار دیا حالاں کہ اسی نے ان کو پیدا کیا ہے اور بے جانے بوجھے اس کے ليے بیٹے اور بیٹیاں تراشیں پاک اور برتر ہے وہ ان باتوں سے جو یہ بیان کرتے ہیں

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔