الأنعام 6:74 ۞ واذ قال ابراهيم لابيه ازر اتتخذ اصناما الهة اني اراك وقومك في ضلال مبين ٧٤
وَاِذْ
قَالَ
اِبْرٰهِیْمُ
لِاَبِیْهِ
اٰزَرَ
اَتَتَّخِذُ
اَصْنَامًا
اٰلِهَةً ۚ
اِنِّیْۤ
اَرٰىكَ
وَقَوْمَكَ
فِیْ
ضَلٰلٍ
مُّبِیْنٍ
۟
اور جب ابراہیم نے اپنے باپ آزر سے کہا کہ کیا تم بتوں کو معبود مانتے ہو میں تم کو اور تمھاری قوم کوکھلی ہوئی گمراہی میں دیکھتا ہوں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ابراہیم علیہ السلام اور آزر میں مکالمہ ٭٭…
حضرت عباس رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ ”ابراہیم علیہم السلام کے والد کا نام آزر نہ تھا بلکہ تارخ تھا۔ آزر سے مراد بت ہے۔ آپ علیہ السلام کی والدہ کا نام مثلے تھا آپ علیہ السلام کی بیوی صاحبہ کا نام سارہ تھا۔ اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام ہاجرہ رضی اللہ عنہا
ابراہیم علیہ السلام اور آزر میں مکالمہ ٭٭…
حضرت عباس رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ ”ابراہیم علیہم السلام کے والد کا نام آزر نہ تھا بلکہ تارخ تھا۔ آزر سے مرا