وَاَنْ
اَقِیْمُوا
الصَّلٰوةَ
وَاتَّقُوْهُ ؕ
وَهُوَ
الَّذِیْۤ
اِلَیْهِ
تُحْشَرُوْنَ
۟
اور یہ کہ نماز قائم کرو اور اللہ سے ڈرو اور وہی ہے جس کی طرف تم سمیٹے جاؤ گے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اسلام کے سوا سب راستوں کی منزل جہنم ہے ٭٭…
مشرکوں نے مسلمانوں سے کہا تھا کہ ہمارے دین میں آ جاؤ اور اسلام چھوڑ دو اس پر یہ آیت اتری کہ ” کیا ہم بھی تمہاری طرح بے جان و بے نفع و نقصان معبودوں کو پوجنے لگیں؟ اور جس کفر سے ہٹ گئے ہیں کیا پھر لوٹ کر اسی پر آ جائیں؟ اور تم جیسے ہی ہو جائیں؟ بھلا یہ کیسے ہو
اسلام کے سوا سب راستوں کی منزل جہنم ہے ٭٭…
مشرکوں نے مسلمانوں سے کہا تھا کہ ہمارے دین میں آ جاؤ اور اسلام چھوڑ دو اس پر یہ آیت اتری کہ ” کیا ہم بھی تمہا