الأنعام 6:60 وهو الذي يتوفاكم بالليل ويعلم ما جرحتم بالنهار ثم يبعثكم فيه ليقضى اجل مسمى ثم اليه مرجعكم ثم ينبيكم بما كنتم تعملون ٦٠
وَهُوَ
الَّذِیْ
یَتَوَفّٰىكُمْ
بِالَّیْلِ
وَیَعْلَمُ
مَا
جَرَحْتُمْ
بِالنَّهَارِ
ثُمَّ
یَبْعَثُكُمْ
فِیْهِ
لِیُقْضٰۤی
اَجَلٌ
مُّسَمًّی ۚ
ثُمَّ
اِلَیْهِ
مَرْجِعُكُمْ
ثُمَّ
یُنَبِّئُكُمْ
بِمَا
كُنْتُمْ
تَعْمَلُوْنَ
۟۠
اور وہی ہے جو رات میں تم کو وفات دیتا ہے اور دن کو جو کچھ تم کرتے ہو اس کو جانتا ہے پھر تم کو اٹھادیتا ہے اس میں تاکہ مقررہ مدت پوری ہوجائے پھر اسی کی طرف تمھاری واپسی ہے پھر وہ تم کو باخبر کردے گا اس سے جو تم کرتے رہے ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نیند موت کی چھوٹی بہن ٭٭…
«وفاۃ صغریٰ» یعنی چھوٹی موت کا بیان ہو رہا ہے اس سے مراد نیند ہے، جیسے اس آیت میں ہے «اِذْ قَال اللّٰهُ يٰعِيْسٰٓى اِنِّىْ مُتَوَفِّيْكَ وَرَافِعُكَ اِلَيَّ وَمُطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا وَجَاعِلُ الَّذِيْنَ اتَّبَعُوْكَ فَوْقَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓا اِلٰى يَوْمِ
نیند موت کی چھوٹی بہن ٭٭…
«وفاۃ صغریٰ» یعنی چھوٹی موت کا بیان ہو رہا ہے اس سے مراد نیند ہے، جیسے اس آیت میں ہے «اِذْ قَال اللّٰهُ يٰعِيْسٰٓى اِنِّىْ