وَمَا
نُرْسِلُ
الْمُرْسَلِیْنَ
اِلَّا
مُبَشِّرِیْنَ
وَمُنْذِرِیْنَ ۚ
فَمَنْ
اٰمَنَ
وَاَصْلَحَ
فَلَا
خَوْفٌ
عَلَیْهِمْ
وَلَا
هُمْ
یَحْزَنُوْنَ
۟
اور رسولوں کو ہم صرف خوش خبری دینے والے یا ڈرانے والے کی حیثیت سے بھیجتے ہیں پھر جو ایمان لایا اور اپنی اصلاح کی تو ان کے ليے نہ کوئی اندیشہ ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
محروم اور کامران کون؟ ٭٭…
فرمان ہے کہ ” ان مخالفین اسلام سے پوچھو تو کہ اگر اللہ تعالیٰ تم سے تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں چھین لے جیسے کہ اس نے تمہیں دیئے ہیں “، جیسے فرمان ہے آیت «هُوَ الَّذِي أَنْشَأَكُمْ وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ قَلِيلًا مَا تَشْكُرُونَ» [67-الم
محروم اور کامران کون؟ ٭٭…
فرمان ہے کہ ” ان مخالفین اسلام سے پوچھو تو کہ اگر اللہ تعالیٰ تم سے تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں چھین لے جیسے کہ اس نے تمہیں د