الأنعام 6:20 الذين اتيناهم الكتاب يعرفونه كما يعرفون ابناءهم الذين خسروا انفسهم فهم لا يومنون ٢٠
اَلَّذِیْنَ
اٰتَیْنٰهُمُ
الْكِتٰبَ
یَعْرِفُوْنَهٗ
كَمَا
یَعْرِفُوْنَ
اَبْنَآءَهُمْ ۘ
اَلَّذِیْنَ
خَسِرُوْۤا
اَنْفُسَهُمْ
فَهُمْ
لَا
یُؤْمِنُوْنَ
۟۠
جن لوگوں کوہم نے کتاب دی ہے، وہ اس کو پہچانتے ہیں جیسا اپنے بیٹوں کوپہچانتے ہیں جن لوگوں نے اپنے کو گھاٹے میں ڈالا وہ اس کو نہیں مانتے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن کریم کا باغی جہنم کا ایندھن ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دے رہا ہے کہ ” نفع و نقصان کا مالک وہی ہے اپنی مخلوق میں جیسی وہ چاہے تبدیلیاں کرتا ہے اس کے احکام کو کوئی ٹال نہیں سکتا اس کے فیصلوں کو کوئی رد نہیں کر سکتا “۔
اسی آیت جیسی آیت «مَا يَفْتَحِ اللّٰهُ للنَّاسِ مِنْ رَّحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا وَ
قرآن کریم کا باغی جہنم کا ایندھن ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دے رہا ہے کہ ” نفع و نقصان کا مالک وہی ہے اپنی مخلوق میں جیسی وہ چاہے تبدیلیاں کرتا ہے اس کے احکام