وَهُوَ
الَّذِیْ
جَعَلَكُمْ
خَلٰٓىِٕفَ
الْاَرْضِ
وَرَفَعَ
بَعْضَكُمْ
فَوْقَ
بَعْضٍ
دَرَجٰتٍ
لِّیَبْلُوَكُمْ
فِیْ
مَاۤ
اٰتٰىكُمْ ؕ
اِنَّ
رَبَّكَ
سَرِیْعُ
الْعِقَابِ ۖؗ
وَاِنَّهٗ
لَغَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟۠
اور وہی ہے جس نے تمھیں زمین میں ایک دوسرے کا جانشین بنایا اور تم میں سے ایک کا رتبہ دوسرے پر بلند کیا، تاکہ وہ آزمائے تم کو ان چیزوں میں جو اس نے تم دی ہیں تمھارا رب جلد سزا دینے والا ہے اور بے شک وہ بخشنے والا، مہربان ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کی رحمت اللہ کے غضب پر غالب ہے ٭٭…
اس اللہ نے تمہیں زمین کا آباد کار بنایا ہے، وہ تمہیں یکے بعد دیگرے پیدا کرتا رہتا ہے «وَلَوْ نَشَاءُ لَجَعَلْنَا مِنكُم مَّلَائِكَةً فِي الْأَرْضِ يَخْلُفُونَ» [43-الزخرف:60] ” ایسا نہیں کیا کہ زمین پر فرشتے بستے ہوں “۔
فرمان ہے «عَسَىٰ رَبُّكُمْ أَن يُه
اللہ کی رحمت اللہ کے غضب پر غالب ہے ٭٭…
اس اللہ نے تمہیں زمین کا آباد کار بنایا ہے، وہ تمہیں یکے بعد دیگرے پیدا کرتا رہتا ہے «وَلَوْ نَشَاءُ لَجَعَلْنَ