هَلْ
یَنْظُرُوْنَ
اِلَّاۤ
اَنْ
تَاْتِیَهُمُ
الْمَلٰٓىِٕكَةُ
اَوْ
یَاْتِیَ
رَبُّكَ
اَوْ
یَاْتِیَ
بَعْضُ
اٰیٰتِ
رَبِّكَ ؕ
یَوْمَ
یَاْتِیْ
بَعْضُ
اٰیٰتِ
رَبِّكَ
لَا
یَنْفَعُ
نَفْسًا
اِیْمَانُهَا
لَمْ
تَكُنْ
اٰمَنَتْ
مِنْ
قَبْلُ
اَوْ
كَسَبَتْ
فِیْۤ
اِیْمَانِهَا
خَیْرًا ؕ
قُلِ
انْتَظِرُوْۤا
اِنَّا
مُنْتَظِرُوْنَ
۟
یہ لوگ کیا اس کے منتظر ہیں کہ ان کے پاس فرشتے آئیں یا تمھارا رب آئے یا تمھارے رب کی نشانیوں میں سے کوئی نشانی ظاہر ہو جس دن تمھارے رب کی نشانیوں میں سے کوئی نشانی آپہنچے گی تو کسی شخص کو اس کا ایمان نفع نہ دے گا جو پہلے ایمان نہ لاچکا ہو یا اپنے ایمان میں کچھ نیکی نہ کی ہو کہو تم راہ دیکھو، ہم بھی راہ دیکھ رہے ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
قیامت اور بےبسی ٭٭…
اللہ تعالیٰ کافروں کو اور پیغمبروں کے مخالفوں کو اور اپنی آیات کے جھٹلانے والوں کو اور اپنی راہ سے روکنے والوں کو ڈرا رہا ہے کہ ” کیا انہیں قیامت کا انتظار ہے؟ جبکہ فرشتے بھی آئیں گے اور خود اللہ قہار بھی۔ وہ بھی وقت ہو گا جب ایمان بھی بے سود اور توبہ بھی بیکار “۔
بخاری شریف میں ا
قیامت اور بےبسی ٭٭…
اللہ تعالیٰ کافروں کو اور پیغمبروں کے مخالفوں کو اور اپنی آیات کے جھٹلانے والوں کو اور اپنی راہ سے روکنے والوں کو ڈرا رہا ہے کہ ” کی