ثَمٰنِیَةَ
اَزْوَاجٍ ۚ
مِنَ
الضَّاْنِ
اثْنَیْنِ
وَمِنَ
الْمَعْزِ
اثْنَیْنِ ؕ
قُلْ
ءٰٓالذَّكَرَیْنِ
حَرَّمَ
اَمِ
الْاُنْثَیَیْنِ
اَمَّا
اشْتَمَلَتْ
عَلَیْهِ
اَرْحَامُ
الْاُنْثَیَیْنِ ؕ
نَبِّـُٔوْنِیْ
بِعِلْمٍ
اِنْ
كُنْتُمْ
صٰدِقِیْنَ
۟ۙ
اللہ نے آٹھ جوڑے پیدا کيے دو بھیڑ کی قسم سے اور دوبکری کی قسم سے پوچھو کہ دونوں نر اللہ نے حرام کيے ہیں یا دونوں مادہ یا وہ بچے جو بھیڑوں اور بکریوں کے پیٹ میں ہوں مجھے دلیل کے ساتھ بتاؤ اگر تم سچے ہو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
خود ساختہ حلال و حرام جہالت کا ثمر ہے ٭٭…
اسلام سے پہلے عربوں کی جہالت بیان ہو رہی ہے کہ انہوں نے چوپائے جانوروں میں تقسیم کر کے اپنے طور پر بہت سے حلال بنائے تھے اور بہت سے حرام کر لیے تھے جیسے بحیرہ، سائبہ، وسیلہ اور حام وغیرہ -اسی طرح کھیت اور باغات میں بھی تقسیم کر رکھی تھی۔
اللہ تعالیٰ بیان فرما
خود ساختہ حلال و حرام جہالت کا ثمر ہے ٭٭…
اسلام سے پہلے عربوں کی جہالت بیان ہو رہی ہے کہ انہوں نے چوپائے جانوروں میں تقسیم کر کے اپنے طور پر بہت سے حلال