وَلِكُلٍّ
دَرَجٰتٌ
مِّمَّا
عَمِلُوْا ؕ
وَمَا
رَبُّكَ
بِغَافِلٍ
عَمَّا
یَعْمَلُوْنَ
۟
Har shaks ka darja uske amal ke lihaz se hai aur tumhara Rubb logon ke aamal se be khabar nahin hai
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
حجت تمام ٭٭…
جن اور انسانوں کی طرف رسول بھیج کر، کتابیں اتار کر ان کے عذر ختم کر دیئے اس لیے کہ یہ اللہ کا اصول نہیں کہ وہ کسی بستی کے لوگوں کو اپنی منشاء معلوم کرائے بغیر چپ چاپ اپنے عذابوں میں جکڑ لے اور اپنا پیغام پہنچائے بغیر بلا وجہ ظلم کے ساتھ ہلاک کر دے -
فرماتا ہے آیت «وَاِنْ مِّنْ اُمَّةٍ اِ
حجت تمام ٭٭…
جن اور انسانوں کی طرف رسول بھیج کر، کتابیں اتار کر ان کے عذر ختم کر دیئے اس لیے کہ یہ اللہ کا اصول نہیں کہ وہ کسی بستی کے لوگوں کو اپنی منش