وَاِنْ
تُطِعْ
اَكْثَرَ
مَنْ
فِی
الْاَرْضِ
یُضِلُّوْكَ
عَنْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ ؕ
اِنْ
یَّتَّبِعُوْنَ
اِلَّا
الظَّنَّ
وَاِنْ
هُمْ
اِلَّا
یَخْرُصُوْنَ
۟
اور اگر تم لوگوں کی اکثریت کے کہنے پر چلو جو زمین میں ہیں تو وہ تم کو خداکے راستہ سے بھٹکادیں گے وہ محض گمان کی پیروی کرتے ہیں اور قیاس آرائیاں کرتے ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
بیکار خیالوں میں گرفتار لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ ” اکثر لوگ دنیا میں گمراہ کن ہوتے ہیں “۔ جیسے فرمان ہے آیت «وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ اَكْثَرُ الْاَوَّلِيْنَ» [37-الصافات:71] اور جگہ ہے آیت «وَمَآ اَكْثَرُ النَّاسِ وَلَوْ حَرَصْتَ بِمُؤْمِنِيْنَ» [12-یوسف:103] ” گو تو حرص کرے لیک
بیکار خیالوں میں گرفتار لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ ” اکثر لوگ دنیا میں گمراہ کن ہوتے ہیں “۔ جیسے فرمان ہے آیت «وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ اَكْثَ