اَفَغَیْرَ
اللّٰهِ
اَبْتَغِیْ
حَكَمًا
وَّهُوَ
الَّذِیْۤ
اَنْزَلَ
اِلَیْكُمُ
الْكِتٰبَ
مُفَصَّلًا ؕ
وَالَّذِیْنَ
اٰتَیْنٰهُمُ
الْكِتٰبَ
یَعْلَمُوْنَ
اَنَّهٗ
مُنَزَّلٌ
مِّنْ
رَّبِّكَ
بِالْحَقِّ
فَلَا
تَكُوْنَنَّ
مِنَ
الْمُمْتَرِیْنَ
۟
کیا میں اللہ کے سوا کسی اور کو منصف بناؤں حالاں کہ اس نے تمھاری طرف واضح کتاب اتاری ہے اور جن لوگوں کو ہم نے پہلے کتاب دی تھی، وہ جانتے ہیں کہ یہ تیرے رب کی طرف سے اتاری گئی ہے واقعیت کے ساتھ پس تم نہ ہو شک کرنے والوں میں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کے فیصلے اٹل ہیں ٭٭…
حکم ہوتا ہے کہ ” مشرک جو کہ اللہ کے سوا دوسروں کی پرستش کر رہے ہیں ان سے کہہ دیجئیے کہ کیا میں آپس میں فیصلہ کرنے والا بجز اللہ تعالیٰ کے کسی اور کو تلاش کروں؟ اسی نے صاف کھلے فیصلے کرنے والی کتاب نازل فرما دی ہے یہود و نصاری جو صاحب کتاب ہیں اور جن کے پاس اگلے نبیوں کی بشارت
اللہ کے فیصلے اٹل ہیں ٭٭…
حکم ہوتا ہے کہ ” مشرک جو کہ اللہ کے سوا دوسروں کی پرستش کر رہے ہیں ان سے کہہ دیجئیے کہ کیا میں آپس میں فیصلہ کرنے والا بجز الل