الأنعام 6:110 ونقلب افيدتهم وابصارهم كما لم يومنوا به اول مرة ونذرهم في طغيانهم يعمهون ١١٠
وَنُقَلِّبُ
اَفْـِٕدَتَهُمْ
وَاَبْصَارَهُمْ
كَمَا
لَمْ
یُؤْمِنُوْا
بِهٖۤ
اَوَّلَ
مَرَّةٍ
وَّنَذَرُهُمْ
فِیْ
طُغْیَانِهِمْ
یَعْمَهُوْنَ
۟۠
اور ہم ان کے دلوں اور ان کی نگاہوں کو پھیر دیں گے جیسا کہ یہ لوگ اس کے اوپر پہلی بار ایمان نہیں لائے اور ہم ان کو ان کی سرکشی میں بھٹکتا ہوا چھوڑدیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
معجزوں کے طالب لوگ ٭٭…
صرف مسلمانوں کو دھوکا دینے کیلئے اور اس لیے بھی کہ خود مسلمان شک شبہ میں پڑ جائیں کافر لوگ قسمیں کھا کھا کر بڑے زور سے کہتے تھے کہ ہمارے طلب کردہ معجزے ہمیں دکھا دیئے جائیں تو واللہ ہم بھی مسلمان ہو جائیں۔ اس کے جواب میں اللہ تعالیٰ اپنے نبی کو ہدایت فرماتا ہے کہ ” آپ صلی اللہ
معجزوں کے طالب لوگ ٭٭…
صرف مسلمانوں کو دھوکا دینے کیلئے اور اس لیے بھی کہ خود مسلمان شک شبہ میں پڑ جائیں کافر لوگ قسمیں کھا کھا کر بڑے زور سے کہتے تھے ک