الأنعام 6:105 وكذالك نصرف الايات وليقولوا درست ولنبينه لقوم يعلمون ١٠٥
وَكَذٰلِكَ
نُصَرِّفُ
الْاٰیٰتِ
وَلِیَقُوْلُوْا
دَرَسْتَ
وَلِنُبَیِّنَهٗ
لِقَوْمٍ
یَّعْلَمُوْنَ
۟
اور اس طرح ہم اپنی دلیلیں مختلف طریقوں سے بیان کرتے ہیں اور تاکہ وہ کہیں کہ تم نے پڑھ دیا اور تاکہ ہم اچھی طرح کھول دیں ان لوگوں کے ليے جوجاننا چاہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہدایت و شفا قرآن و حدیث میں ہے ٭٭…
«بَصَائِرُ» سے مراد دلیلیں اور حجتیں ہیں جو قرآن و حدیث میں موجود ہیں جو انہیں دیکھے اور ان سے نفع حاصل کرے وہ اپنا ہی بھلا کرتا ہے -جیسے فرمان ہے کہ «مَّنِ اهْتَدَىٰ فَإِنَّمَا يَهْتَدِي لِنَفْسِهِ وَمَن ضَلَّ فَإِنَّمَا يَضِلُّ عَلَيْهَا» [17-الإسراء:15] ”
ہدایت و شفا قرآن و حدیث میں ہے ٭٭…
«بَصَائِرُ» سے مراد دلیلیں اور حجتیں ہیں جو قرآن و حدیث میں موجود ہیں جو انہیں دیکھے اور ان سے نفع حاصل کرے وہ اپن