بَدِیْعُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
اَنّٰی
یَكُوْنُ
لَهٗ
وَلَدٌ
وَّلَمْ
تَكُنْ
لَّهٗ
صَاحِبَةٌ ؕ
وَخَلَقَ
كُلَّ
شَیْءٍ ۚ
وَهُوَ
بِكُلِّ
شَیْءٍ
عَلِیْمٌ
۟
وہ آسمانوں اور زمین کا موجد ہے اس کا کوئی بیٹا کیسے ہوسکتا ہے جب کہ اس کی کوئی بیوی نہیں اور اس نے ہر چیزکو پیدا کیا ہے اور وہ ہر چیز سے باخبر ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ بےمثال ہے وحدہ لا شریک ہے ٭٭…
زمین و آسمان کا موجد بغیر کسی مثال اور نمونے کے انہیں عدم سے وجود میں لانے والا اللہ ہی ہے -بدعت کو بھی بدعت اسی لیے کہتے ہیں کہ پہلے اس کی کوئی نظیر نہیں ہوتی، بھلا اس کا صاحب اولاد ہونا کیسے ممکن ہے جبکہ اس کی بیوی ہی نہیں، اولاد کیلئے تو جہاں باپ کا ہونا ضروری ہے
اللہ بےمثال ہے وحدہ لا شریک ہے ٭٭…
زمین و آسمان کا موجد بغیر کسی مثال اور نمونے کے انہیں عدم سے وجود میں لانے والا اللہ ہی ہے -بدعت کو بھی بدعت اسی لیے