سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

33. سورہ الأحزاب

الأحزاب

متحد گروہ

مکمل سورۃ الأحزاب پڑھیں اور سنیں۔ سورۃ (33) میں 73 آیات ہیں۔ مدینہمیں نازل ہوئی 21 اور اس میں مکمل عربی متن، ترجمہ، تفاسیر، لفظ بہ لفظ معنی اور ماهر المعيقلي، عبدالباسط اور دیگر قاری کی آڈیو موجود ہے۔

معلومات
33:56
ان الله وملايكته يصلون على النبي يا ايها الذين امنوا صلوا عليه وسلموا تسليما ٥٦
إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا ٥٦
اِنَّ
اللّٰهَ
وَمَلٰٓىِٕكَتَهٗ
یُصَلُّوْنَ
عَلَی
النَّبِیِّ ؕ
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
صَلُّوْا
عَلَیْهِ
وَسَلِّمُوْا
تَسْلِیْمًا
۟
اللہ اور اس کے ملائکہ نبیؐ پر درود بھیجتے ہیں 1 ،  اے لوگو جو ایمان لائے ہو تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو 2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
33:57
ان الذين يوذون الله ورسوله لعنهم الله في الدنيا والاخرة واعد لهم عذابا مهينا ٥٧
إِنَّ ٱلَّذِينَ يُؤْذُونَ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ لَعَنَهُمُ ٱللَّهُ فِى ٱلدُّنْيَا وَٱلْـَٔاخِرَةِ وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًۭا مُّهِينًۭا ٥٧
اِنَّ
الَّذِیْنَ
یُؤْذُوْنَ
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
لَعَنَهُمُ
اللّٰهُ
فِی
الدُّنْیَا
وَالْاٰخِرَةِ
وَاَعَدَّ
لَهُمْ
عَذَابًا
مُّهِیْنًا
۟
جو لوگ اللہ اور اس کے رسولؐ کو اذیت دیتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں اللہ نے لعنت فرمائی ہے اور ان کے لیے رسوا کن عذاب مہیا کر دیا ہے۔ 1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
33:58
والذين يوذون المومنين والمومنات بغير ما اكتسبوا فقد احتملوا بهتانا واثما مبينا ٥٨
وَٱلَّذِينَ يُؤْذُونَ ٱلْمُؤْمِنِينَ وَٱلْمُؤْمِنَـٰتِ بِغَيْرِ مَا ٱكْتَسَبُوا۟ فَقَدِ ٱحْتَمَلُوا۟ بُهْتَـٰنًۭا وَإِثْمًۭا مُّبِينًۭا ٥٨
وَالَّذِیْنَ
یُؤْذُوْنَ
الْمُؤْمِنِیْنَ
وَالْمُؤْمِنٰتِ
بِغَیْرِ
مَا
اكْتَسَبُوْا
فَقَدِ
احْتَمَلُوْا
بُهْتَانًا
وَّاِثْمًا
مُّبِیْنًا
۟۠
ور جو لوگ مومن مردوں اور عورتوں کو بے قصور اذیت دیتے ہیں اُنہوں نے ایک بڑے بہتان 1 اور صریح گناہ کا وبال اپنے سر لے لیا ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
33:59
يا ايها النبي قل لازواجك وبناتك ونساء المومنين يدنين عليهن من جلابيبهن ذالك ادنى ان يعرفن فلا يوذين وكان الله غفورا رحيما ٥٩
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّبِىُّ قُل لِّأَزْوَٰجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَآءِ ٱلْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِن جَلَـٰبِيبِهِنَّ ۚ ذَٰلِكَ أَدْنَىٰٓ أَن يُعْرَفْنَ فَلَا يُؤْذَيْنَ ۗ وَكَانَ ٱللَّهُ غَفُورًۭا رَّحِيمًۭا ٥٩
یٰۤاَیُّهَا
النَّبِیُّ
قُلْ
لِّاَزْوَاجِكَ
وَبَنٰتِكَ
وَنِسَآءِ
الْمُؤْمِنِیْنَ
یُدْنِیْنَ
عَلَیْهِنَّ
مِنْ
جَلَابِیْبِهِنَّ ؕ
ذٰلِكَ
اَدْنٰۤی
اَنْ
یُّعْرَفْنَ
فَلَا
یُؤْذَیْنَ ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
غَفُوْرًا
رَّحِیْمًا
۟
اے نبیؐ! اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور اہلِ ایمان کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے اوپر اپنی چادروں کے پلو لٹکالیا کریں 1 یہ زیادہ مناسب طریقہ ہے تاکہ وہ پہچان لی جائیں اور نہ ستائی جائیں 2 اللہ تعالیٰ غفور و رحیم ہے 3
تفاسیر
اسباق
تدبرات
33:60
۞ لين لم ينته المنافقون والذين في قلوبهم مرض والمرجفون في المدينة لنغرينك بهم ثم لا يجاورونك فيها الا قليلا ٦٠
۞ لَّئِن لَّمْ يَنتَهِ ٱلْمُنَـٰفِقُونَ وَٱلَّذِينَ فِى قُلُوبِهِم مَّرَضٌۭ وَٱلْمُرْجِفُونَ فِى ٱلْمَدِينَةِ لَنُغْرِيَنَّكَ بِهِمْ ثُمَّ لَا يُجَاوِرُونَكَ فِيهَآ إِلَّا قَلِيلًۭا ٦٠
لَىِٕنْ
لَّمْ
یَنْتَهِ
الْمُنٰفِقُوْنَ
وَالَّذِیْنَ
فِیْ
قُلُوْبِهِمْ
مَّرَضٌ
وَّالْمُرْجِفُوْنَ
فِی
الْمَدِیْنَةِ
لَنُغْرِیَنَّكَ
بِهِمْ
ثُمَّ
لَا
یُجَاوِرُوْنَكَ
فِیْهَاۤ
اِلَّا
قَلِیْلًا
۟
اگر منافقین ، اور وہ لوگ جن کے دلوں میں خرابی ہے 1 ،  اور وہ جو مدینہ میں ہیجان انگیز افواہیں پھیلانے والے ہیں 2،  اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے تو ہم ان کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے تمہیں اُٹھا کھڑا کریں گے ، پھر وہ اس شہر میں مشکل ہی سے تمہارے ساتھ رہ سکیں گے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
33:61
ملعونين اينما ثقفوا اخذوا وقتلوا تقتيلا ٦١
مَّلْعُونِينَ ۖ أَيْنَمَا ثُقِفُوٓا۟ أُخِذُوا۟ وَقُتِّلُوا۟ تَقْتِيلًۭا ٦١
مَّلْعُوْنِیْنَ ۛۚ
اَیْنَمَا
ثُقِفُوْۤا
اُخِذُوْا
وَقُتِّلُوْا
تَقْتِیْلًا
۟
ان پر ہر طرف سے لعنت کی بوچھاڑ ہو گی، جہاں کہیں پائے جائیں گے پکڑے جائیں گے اور بُری طرح مارے جائیں گے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
33:62
سنة الله في الذين خلوا من قبل ولن تجد لسنة الله تبديلا ٦٢
سُنَّةَ ٱللَّهِ فِى ٱلَّذِينَ خَلَوْا۟ مِن قَبْلُ ۖ وَلَن تَجِدَ لِسُنَّةِ ٱللَّهِ تَبْدِيلًۭا ٦٢
سُنَّةَ
اللّٰهِ
فِی
الَّذِیْنَ
خَلَوْا
مِنْ
قَبْلُ ۚ
وَلَنْ
تَجِدَ
لِسُنَّةِ
اللّٰهِ
تَبْدِیْلًا
۟
یہ اللہ کی سنت ہے جو ایسے لوگوں کے معاملے میں پہلے سے چلی آ رہی ہے ، اور تم اللہ کی سنت میں کوئی تبدیلی نہ پاؤ گے۔ 1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
33:63
يسالك الناس عن الساعة قل انما علمها عند الله وما يدريك لعل الساعة تكون قريبا ٦٣
يَسْـَٔلُكَ ٱلنَّاسُ عَنِ ٱلسَّاعَةِ ۖ قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِندَ ٱللَّهِ ۚ وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ ٱلسَّاعَةَ تَكُونُ قَرِيبًا ٦٣
یَسْـَٔلُكَ
النَّاسُ
عَنِ
السَّاعَةِ ؕ
قُلْ
اِنَّمَا
عِلْمُهَا
عِنْدَ
اللّٰهِ ؕ
وَمَا
یُدْرِیْكَ
لَعَلَّ
السَّاعَةَ
تَكُوْنُ
قَرِیْبًا
۟
لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ قیامت کی گھڑی کب آئے گی 1 کہو، اس کا علم تو للہ ہی کو ہے۔ تمہیں کیا خبر، شاید کہ وہ قریب ہی آ لگی ہو
تفاسیر
اسباق
تدبرات
33:64
ان الله لعن الكافرين واعد لهم سعيرا ٦٤
إِنَّ ٱللَّهَ لَعَنَ ٱلْكَـٰفِرِينَ وَأَعَدَّ لَهُمْ سَعِيرًا ٦٤
اِنَّ
اللّٰهَ
لَعَنَ
الْكٰفِرِیْنَ
وَاَعَدَّ
لَهُمْ
سَعِیْرًا
۟ۙ
بہرحال یہ یقینی امر ہے کہ اللہ نے کافروں پر لعنت کی ہے اور ان کے لیے بھڑکتی ہوئی آگ مہیا کر دی ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
33:65
خالدين فيها ابدا لا يجدون وليا ولا نصيرا ٦٥
خَـٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًۭا ۖ لَّا يَجِدُونَ وَلِيًّۭا وَلَا نَصِيرًۭا ٦٥
خٰلِدِیْنَ
فِیْهَاۤ
اَبَدًا ۚ
لَا
یَجِدُوْنَ
وَلِیًّا
وَّلَا
نَصِیْرًا
۟ۚ
جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے، کوئی حامی و مدد گار نہ پا سکیں گے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
اگلی سورۃ: سبإسورۃ کی تفسیر الأحزاب

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran Space
Quran.ai
Quran Audio
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔