الأحزاب 33:8 ليسال الصادقين عن صدقهم واعد للكافرين عذابا اليما ٨
لِّیَسْـَٔلَ
الصّٰدِقِیْنَ
عَنْ
صِدْقِهِمْ ۚ
وَاَعَدَّ
لِلْكٰفِرِیْنَ
عَذَابًا
اَلِیْمًا
۟۠
Taa-ke sacchey logon se (unka Rubb) unki sachhayi ke barey mein sawal karey, aur kaafiron ke liye to usne dardnaak azaab muhaiyya kar hi rakkha hai
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
میثاق انبیاء ٭٭…
فرمان ہے کہ ” ان پانچوں اولوالعزم پیغمبروں سے اور عام نبیوں سے سب سے ہم نے عہدو وعدہ لیا کہ وہ میرے دین کی تبلیغ کریں گے اس پر قائم رہیں گے۔ آپس میں ایک دوسرے کی مدد امداد اور تائید کریں گے اور اتفاق واتحاد رکھیں گے “۔
اسی عہد کا ذکر اس آیت میں ہے «وَاِذْ اَخَذَ اللّٰهُ مِيْثَاق الن
میثاق انبیاء ٭٭…
فرمان ہے کہ ” ان پانچوں اولوالعزم پیغمبروں سے اور عام نبیوں سے سب سے ہم نے عہدو وعدہ لیا کہ وہ میرے دین کی تبلیغ کریں گے اس پر قائم رہی