یَوْمَ
تُقَلَّبُ
وُجُوْهُهُمْ
فِی
النَّارِ
یَقُوْلُوْنَ
یٰلَیْتَنَاۤ
اَطَعْنَا
اللّٰهَ
وَاَطَعْنَا
الرَّسُوْلَا
۟
جس دن ان کے چہرے آگ میں الٹ پلٹ کيے جائیں گےوہ کہیں گے، اے کاش، ہم نے اللہ کی اطاعت کی ہوتی اور ہم نے رسول کی اطاعت کی ہوتی
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
قیامت قریب تر سمجھو ٭٭…
لوگ یہ سمجھ کر کہ قیامت کب آئے گی، اس کا علم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کرتے تھے تو اللہ تعالیٰ نے سب کو اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی معلوم کروا دیا کہ ” اس کا مطلق مجھے علم نہیں یہ صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے “۔
سورۃ ال
قیامت قریب تر سمجھو ٭٭…
لوگ یہ سمجھ کر کہ قیامت کب آئے گی، اس کا علم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کرتے تھے تو ال