سُنَّةَ
اللّٰهِ
فِی
الَّذِیْنَ
خَلَوْا
مِنْ
قَبْلُ ۚ
وَلَنْ
تَجِدَ
لِسُنَّةِ
اللّٰهِ
تَبْدِیْلًا
۟
یہ اللہ کا دستور ہے ان لوگوں کے بارے میں جو پہلے گزرچکے ہیں اور تم اللہ کے دستور میں کوئی تبدیلی نہ پاؤگے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
تمام دنیا کی عورتوں سے بہتر و افضل کون؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تسلیما کو فرماتا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم مومن عورتوں سے فرما دیں بالخصوص اپنی بیویوں اور صاحبزادیوں سے کیونکہ وہ تمام دنیا کی عورتوں سے بہتر و افضل ہیں کہ وہ اپنی چادریں قدریں لٹکا لیا کریں تاکہ جاہلیت ک
تمام دنیا کی عورتوں سے بہتر و افضل کون؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تسلیما کو فرماتا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم مومن عورتوں