الأحزاب 33:59 يا ايها النبي قل لازواجك وبناتك ونساء المومنين يدنين عليهن من جلابيبهن ذالك ادنى ان يعرفن فلا يوذين وكان الله غفورا رحيما ٥٩
صفحہ 426 · پارہ 22
یٰۤاَیُّهَا
النَّبِیُّ
قُلْ
لِّاَزْوَاجِكَ
وَبَنٰتِكَ
وَنِسَآءِ
الْمُؤْمِنِیْنَ
یُدْنِیْنَ
عَلَیْهِنَّ
مِنْ
جَلَابِیْبِهِنَّ ؕ
ذٰلِكَ
اَدْنٰۤی
اَنْ
یُّعْرَفْنَ
فَلَا
یُؤْذَیْنَ ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
غَفُوْرًا
رَّحِیْمًا
۟
اے نبی، اپنی بیویوں سے کہو اور اپنی بیٹیوں سے اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہ نیچے کرلیا کریں اپنے اوپر تھوڑی سی اپنی چادریں ، اس سے جلدی پہچان ہوجائے گی تو وہ ستائی نہ جائیں گیاور اللہ بخشنے والا، مہربان ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تمام دنیا کی عورتوں سے بہتر و افضل کون؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تسلیما کو فرماتا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم مومن عورتوں سے فرما دیں بالخصوص اپنی بیویوں اور صاحبزادیوں سے کیونکہ وہ تمام دنیا کی عورتوں سے بہتر و افضل ہیں کہ وہ اپنی چادریں قدریں لٹکا لیا کریں تاکہ جاہلیت ک
تمام دنیا کی عورتوں سے بہتر و افضل کون؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تسلیما کو فرماتا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم مومن عورتوں