الأحزاب 33:55 لا جناح عليهن في ابايهن ولا ابنايهن ولا اخوانهن ولا ابناء اخوانهن ولا ابناء اخواتهن ولا نسايهن ولا ما ملكت ايمانهن واتقين الله ان الله كان على كل شيء شهيدا ٥٥
لَا
جُنَاحَ
عَلَیْهِنَّ
فِیْۤ
اٰبَآىِٕهِنَّ
وَلَاۤ
اَبْنَآىِٕهِنَّ
وَلَاۤ
اِخْوَانِهِنَّ
وَلَاۤ
اَبْنَآءِ
اِخْوَانِهِنَّ
وَلَاۤ
اَبْنَآءِ
اَخَوٰتِهِنَّ
وَلَا
نِسَآىِٕهِنَّ
وَلَا
مَا
مَلَكَتْ
اَیْمَانُهُنَّ ۚ
وَاتَّقِیْنَ
اللّٰهَ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
شَهِیْدًا
۟
پیغمبر کی بیویوں پر اپنے باپوں کے بارے میں کوئی گناہ نہیں ہےاور نہ اپنے بیٹوں کے بارے میں اور نہ اپنے بھائیوں کے بارے میں اور نہ اپنے بھتیجوں کے بارے میں اور نہ اپنے بھانجوں کے بارے میں اور نہ اپنی عورتوں کے بارے میں اور نہ اپنی لونڈیوں کے بارے میں اور تم اللہ سے ڈرتی رہو، بے شک اللہ ہر چیز پر نگاہ رکھتا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
پردہ کی تفصیلات ٭٭…
چونکہ اوپر کی آیتوں میں اجنبیوں سے پردے کا حکم ہوا تھا اس لیے جن قریبی رشتہ داروں سے پردہ نہ تھا ان کا بیان اس آیت میں کر دیا۔ سورۃ النور میں بھی اسی طرح فرمایا کہ ” عورتیں اپنی زینت ظاہر نہ کریں مگر اپنے خاوندوں، باپوں، سسروں، لڑکوں، خاوند کے لڑکوں، بھائیوں، بھتیجوں، بھانجوں، عورت
پردہ کی تفصیلات ٭٭…
چونکہ اوپر کی آیتوں میں اجنبیوں سے پردے کا حکم ہوا تھا اس لیے جن قریبی رشتہ داروں سے پردہ نہ تھا ان کا بیان اس آیت میں کر دیا۔ سورۃ