الأحزاب 33:34 واذكرن ما يتلى في بيوتكن من ايات الله والحكمة ان الله كان لطيفا خبيرا ٣٤
وَاذْكُرْنَ
مَا
یُتْلٰی
فِیْ
بُیُوْتِكُنَّ
مِنْ
اٰیٰتِ
اللّٰهِ
وَالْحِكْمَةِ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
لَطِیْفًا
خَبِیْرًا
۟۠
اور تمھارے گھروں میں اللہ کی آیات اور حکمت کی جو تعلیم ہوتی ہے اس کو یاد رکھو بے شک اللہ باریک بیں ہے، خبر رکھنے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ارشادات الٰہی کی روشنی میں اسوہ امہات المومنین ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کو آداب سکھاتا ہے اور چونکہ تمام عورتیں انہی کے ماتحت ہیں، اس لیے یہ احکام سب مسلمان عورتوں کے لیے ہیں پس فرمایا کہ ” تم میں سے جو پرہیزگاری کریں وہ بہت بڑی فضیلت اور مرتبے والی ہیں۔ مردوں سے جب
ارشادات الٰہی کی روشنی میں اسوہ امہات المومنین ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کو آداب سکھاتا ہے اور چونکہ تمام عورتیں انہی