وَرَدَّ
اللّٰهُ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
بِغَیْظِهِمْ
لَمْ
یَنَالُوْا
خَیْرًا ؕ
وَكَفَی
اللّٰهُ
الْمُؤْمِنِیْنَ
الْقِتَالَ ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
قَوِیًّا
عَزِیْزًا
۟ۚ
اور اللہ نے منکروں کوان کے غصے کے ساتھ پھیردیا کہ ان کی کچھ بھی مراد پوری نہ ہوئی اور مومنین کی طرف سے لڑنے کے لیے اللہ کافی ہوگیا اللہ قوت والا، زبردست ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ عزوجل کفار سے خود نپٹے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنا احسان بیان فرما رہا ہے کہ ” اس نے طوفان باد و باراں بھیج کر اور اپنے نہ نظر آنے والے لشکر اتار کر کافروں کی کمر توڑی دی اور انہیں سخت مایوسی اور نامرادی کے ساتھ محاصرہ ہٹانا پڑا۔ بلکہ اگر رحمۃ اللعالمین کی امت میں یہ نہ ہوتے تو یہ ہوائیں ان کے ساتھ وہی
اللہ عزوجل کفار سے خود نپٹے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنا احسان بیان فرما رہا ہے کہ ” اس نے طوفان باد و باراں بھیج کر اور اپنے نہ نظر آنے والے لشکر اتار کر کافرو