الأحزاب 33:10 اذ جاءوكم من فوقكم ومن اسفل منكم واذ زاغت الابصار وبلغت القلوب الحناجر وتظنون بالله الظنونا ١٠
اِذْ
جَآءُوْكُمْ
مِّنْ
فَوْقِكُمْ
وَمِنْ
اَسْفَلَ
مِنْكُمْ
وَاِذْ
زَاغَتِ
الْاَبْصَارُ
وَبَلَغَتِ
الْقُلُوْبُ
الْحَنَاجِرَ
وَتَظُنُّوْنَ
بِاللّٰهِ
الظُّنُوْنَا
۟
جب کہ وہ تم پر چڑھ آئے، تمھارے اوپر کی طرف سے اور تمھارے نیچے کی طرف سےاور جب آنکھیں پتھرا گئیں اور دل گلوں تک پہنچ گئے اور تم اللہ کے ساتھ طرح طرح کے گمان کرنے لگے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
غزوئہ خندق اور مسلمانوں کی خستہ حالی ٭٭…
جنگ خندق میں جو سنہ ٥ ہجری ماہ شوال میں ہوئی تھی اللہ تعالیٰ نے مومنوں پر اپنا فضل و احسان کیا تھا اس کا بیان ہو رہا ہے۔ جبکہ مشرکین نے پوری طاقت سے اور پورے اتحاد سے مسلمانوں کو مٹا دینے کے ارادے سے زبردست لشکر لے کر حملہ کیا تھا۔ بعض لوگ کہتے ہیں جنگ خندق سنہ
غزوئہ خندق اور مسلمانوں کی خستہ حالی ٭٭…
جنگ خندق میں جو سنہ ٥ ہجری ماہ شوال میں ہوئی تھی اللہ تعالیٰ نے مومنوں پر اپنا فضل و احسان کیا تھا اس کا بیان ہ